*ملعون طارق فتح*
(طارق فتح ملعون مسلمانوں کا دشمن)
طارق فتح ایک ملعون اور مردود شخصیت ہے ، وہ ایک راندہ پاکستانی ہے ، پاکستان میں اسی طرح اسلام کی ہرزہ سرائی کے بعد اسے ملک سے نکال دیا گیا ، اس کے بعد سعودیہ عربیہ نے اس ملعون کو پناہ دیا ، جب وہاں بھی شیطان نے اپنی شیطانی شروع کی تو سعودی حکومت نے بھی اسے ملک بدر کردیا ، بھاگا بھاگا کناڈا پہونچا اور شہریت کی درخواست دی ، کناڈا نے اسے اپنا لیا ، جب وہا ں کےدلدار مسلمانوں کو معلوم ہوا کہ شیطان یہاں بھی زہر اگل رہا ہے تو وہاں کے مسلمانوں نے احتجاج کیا تو مردود ہندوستان بھاگا ، کچھ دن پہلے اس مردود کی ایک کالج میں لاتوں اور گھونسوں سے مہمان نوازی بھی ہوئی ہے ، اور یہ شیطان ہندوستانی شہریت پانے کے لئے ہر وہ ڈور پھاند رہا ہے جو حکومت چاہ رہی ہے ، وہ اپنا دوست ملعون سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین کو بتاتا ہے ، اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتا ہے ، ہم سب کو چاہئے کہ زوردار طریقے سے اس کی مخالفت کریں
آج کل وہ ایک مسلم مخالف نیوزچینل کے ساتھ مفتی بن کر فتوی بھی دے رہا ہے
Comments
Post a Comment