Posts

Showing posts from October, 2019
محمد بن قاسم کا سندھ پر حملے کے اسباب پچھلی قسط میں بتایا گیا تھا کہ محمد بن قاسم کی آمد سے پہلے سندھ کی مذہبی اور سیاسی حالت کیسی تھی اس آخری قسط میں یہ بتانے کی کوشش کی جائیگی کہ سندھ پر حملے کی اصل وجوہات کیا بنی. مولانا آزاد یونیورسٹی کے پروفیسر انعام الحق علمی کئی مؤرخین کرام (علامہ سلیمان ندوی، مولانا ابو ظفر ندوی، شیث محمد اسماعیل، اکبر شاہ نجیب آبادی، مولانا علی میاں ندوی،قاضی اطہر مبارکبپوری، شیخ محمد اکرام، ثروت صولت اور خلیق احمد نظامی) کی تاریخ کے نچوڑ کا خلاصہ یہ ہے کہ سندھ پر محمد بن قاسم کا حملہ نا تو شہادت کا طالب تھا اور نہ ہی کشور کشائی کا. بلکہ یہ خلافت کی توسیع استحکام شہریوں کی حفاظت و وقار کے خاطر خالصتاً تادیبی کاروائی تھی. سندھ پر حملے کا پہلا سبب یہ تھا سلطنت کے باغی اور راجہ داہر کے خاص دوست محمد بن حرث علافی اور اسکا بھای معاویہ بن علافی نے حجاج بن یوسف کے عہد حکومت میں مکران (بلوچستان کا ایک تاریخی شہر) میں بغاوت برپا کرنے والے شورش پسندوں کو اپنے ارد گرد جمع کر کے مکران کے کچھ  شہروں پر قبضہ جما لیا تھا جسے واپس حاصل کرنے کے لئے اور علافیوں