محمد بن قاسم کا سندھ پر حملے کے اسباب پچھلی قسط میں بتایا گیا تھا کہ محمد بن قاسم کی آمد سے پہلے سندھ کی مذہبی اور سیاسی حالت کیسی تھی اس آخری قسط میں یہ بتانے کی کوشش کی جائیگی کہ سندھ پر حملے کی اصل وجوہات کیا بنی. مولانا آزاد یونیورسٹی کے پروفیسر انعام الحق علمی کئی مؤرخین کرام (علامہ سلیمان ندوی، مولانا ابو ظفر ندوی، شیث محمد اسماعیل، اکبر شاہ نجیب آبادی، مولانا علی میاں ندوی،قاضی اطہر مبارکبپوری، شیخ محمد اکرام، ثروت صولت اور خلیق احمد نظامی) کی تاریخ کے نچوڑ کا خلاصہ یہ ہے کہ سندھ پر محمد بن قاسم کا حملہ نا تو شہادت کا طالب تھا اور نہ ہی کشور کشائی کا. بلکہ یہ خلافت کی توسیع استحکام شہریوں کی حفاظت و وقار کے خاطر خالصتاً تادیبی کاروائی تھی. سندھ پر حملے کا پہلا سبب یہ تھا سلطنت کے باغی اور راجہ داہر کے خاص دوست محمد بن حرث علافی اور اسکا بھای معاویہ بن علافی نے حجاج بن یوسف کے عہد حکومت میں مکران (بلوچستان کا ایک تاریخی شہر) میں بغاوت برپا کرنے والے شورش پسندوں کو اپنے ارد گرد جمع کر کے مکران کے کچھ شہروں پر قبضہ جما لیا تھا جسے واپس حاصل کرنے کے لئے اور علا...
Posts
- Get link
- X
- Other Apps
شمالی ہندوستان میں اسلام کی آمد اور محمد بن قاسم کی آمد کے وقت سندھ کی مذہبی اور سیاسی حالت شمالی ہندوستان میں سندھ میں سب سے پہلے اسلام متعارف ہوا اور جغرافیائی اعتبار سے یہی قدرتی بات بھی تھی. لیکن یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ پہلی صدی ہجری/ساتویں صدی عیسوی کے سندھ کا حدود اربعہ آج کے صوبہ سندھ سے، جس کا اکثر حصہ پاکستان میں ہے، سے کہیں وسیع تھا. اس کی حدود میں گجرات پنجاب پاکستان کا بلوچستان وغیرہ کے بھی کچھ حصے آتے تھے. عرب ممالک اور صوبہ گجرات کے تعلقات میں مفتی اقبال صاحب مشہور مؤرخ أحمد بن يحيى بن جابر بن داود البَلَاذُري کی کتاب فتوح البلدان کے حوالے سے ذکر کرتے ہیں کہ حضرت عثمان بن ابو العاص ثقفی رضی اللہ عنہ جو کہ بحرین اور عمان کے والی تھے 15ھجری/637 عیسوی میں اپنے بھای حکم بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کو بلاد سندھ و ہند میں سے بندرگاہ بھروچ (سورت سے 50 کیلومیڑ دور) اور تھانہ (ممبئی کا پڑوسی ضلع)دیبل (کراچی) مکران اور اسکی نواحی علاقوں کی طرف بھی روانہ کئے جہاں پر انہونے یلغاریں کیں اور جہاں گئے کامیاب رہے. یاقوت بن عبداللہ حموی نے بھی اپنی کتاب معجم ...
*یزید کے بارے میں اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کا مؤقف*
- Get link
- X
- Other Apps