Posts

*قرآن کا مطالعہ کیسے*

قرآن کا مطالعہ کیسے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن مجید کے  طالب علم کا ذہن اس معاملہ میں بھی صاف ہونا چاہئے کہ ہم کو قرآن مجید سے کن امور میں رہنمائی کی ضرورت ہے ؟ قر...

*نزلہ زکام کا دائمی علاج*

دائمی نزلہ زکام کی معجزاتی شفا A miraculous cure for chronic Catarrah and Coryza: نزلہ اور زکام جس سے ہر ایک کا واسطہ پڑتا ہے۔ اسے چھوت دار بیماری کہا جاتا ہے جو ایک سے دوسرے کو لگ جاتی ہے۔ اس لیے چھینکنے یا جمائی لیتے ...

*کیا امام ابو حنیفہ امام جعفر صادق کے شاگرد تھے*

کیا امام ابو حنیفہ، امام جعفر الصادق رحمہما اللہ کے شاگرد تھے؟ ------------------------------------------------------------------- دوست کا سوال ہے کہ کیا امام ابو حنیفہ، امام جعفر الصادق رحمہما اللہ کے شاگرد تھے، اس کا کہنا ہے کہ ...

*وراثت میں بیٹی والد بھائی اور بہن کے حصے*

وراثت  میں بیوی بیٹی والد بھائی اور بہن کے حصے سوال :میرے بہائی کا پچھلے دنوں رضائے الٰہی سے انتقال ہوا ہے اس نے اپنے پیچھے مندرجہ ذیل زندہ وارثین چھوڑے ہیں۔ ایک بیوی ایک بی...

*قبر میں حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم *

ﺍﻧﺒﯿﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﻋﻠﯿﮩﻢ ﺍﻟﺼﻠﻮٰۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﻮﺕ ﺍٓﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﻟﺒﺘﮧ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﺮﺯﺧﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﺑﺮﺯﺧﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ...

*جنات کے بارے میں حیرت انگیز معلومات*

جنات کے بارے حیرت انگیز معلومات جن بھی انسان کی طرح ہی اللہ کی ایک قسم کی مخلوق ہے جو آگ سے پیدا کی گئی ہے ، بنی آدم یعنی نوع انسانی کی طرح ذی عقل اور ارواح واجسام ( روح و جسم والا) والی ہے ، ان میں توالد و تناسل بھی ہوتا ہے یعنی انسانوں کی طرح ، ان کی بھی نسل بڑھتی اور پھولتی پھلتی ہے ، کھاتے پیتے ، جیتے مرتے ہیں ، مگر ان کی عمریں بہت طویل ہوتی ہیں۔ان کی عمریں ہزاروں سال ہوتی ہیں۔ جنات میں مسلمان بھی ہیں کافر بھی ، مگر ان کے کفار ، انسان کی بہ نسبت بہت زیادہ ہیں ، ان کے مسلمان نیک بھی ہیں اور فاسق بھی ، البتہ ان میں فاسقوں ، بدکاروں کی تعداد بہ نسبت انسان زائد ہے ، شریر جنوں کو شیطان کہتے ہیں ، ان سب کا سرغنہ ابلیس ہے۔جو کہ سب سے پہلے جن "مارج" کے پوتے کا بیٹاتھا۔ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو غرور میں آکر سجدہ کرنے سے انکار کردیا تھا اور حکم خداوندی کی نافرمانی کی تھی جس کی وجہ سے راندہ بارگاہ الہٰی ہوا ، اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے مردود کیا گیا ، قیامت تک کے لئے اسے مہلت دی گئی۔اور اسے اس قدر مہلت دینا اس کے اکرام کے لئے نہیں، بلکہ اس کی بلا شقاوت اور عذاب کی زیادتی کے ل...

*مولوی اور ہمارا معاشرہ*

ہر مذہب کے اندر اس مذہب کو سکھانے والے کچھ لوگ ھوتے ہیں۔ اسی طرح اسلام سکھانے والوں کو مولوی کہا جاتا ہے۔اس وقت اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو پورے قد کے ساتھ ہر کفر کے سامنے کھڑا ہ...