*ملعون طارق فتح*

(طارق فتح ملعون  مسلمانوں کا دشمن)

طارق فتح ایک ملعون اور مردود شخصیت ہے ، وہ ایک راندہ پاکستانی ہے ، پاکستان میں اسی طرح اسلام کی ہرزہ سرائی کے بعد اسے ملک سے نکال دیا گیا ، اس کے بعد سعودیہ عربیہ نے اس ملعون کو پناہ دیا ، جب وہاں بھی شیطان نے اپنی شیطانی شروع کی تو سعودی حکومت نے بھی اسے ملک بدر کردیا ، بھاگا بھاگا کناڈا پہونچا اور شہریت کی درخواست دی ، کناڈا نے اسے اپنا لیا ، جب وہا ں کےدلدار مسلمانوں کو معلوم ہوا کہ شیطان یہاں بھی زہر اگل رہا ہے تو وہاں کے مسلمانوں نے احتجاج کیا تو مردود ہندوستان بھاگا ، کچھ دن پہلے اس مردود کی ایک کالج میں لاتوں اور گھونسوں سے مہمان نوازی  بھی ہوئی ہے ، اور یہ شیطان ہندوستانی شہریت پانے کے لئے ہر وہ ڈور پھاند رہا ہے جو حکومت چاہ رہی ہے ، وہ اپنا دوست ملعون سلمان رشدی اور تسلیمہ نسرین کو بتاتا ہے ، اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتا ہے ، ہم سب کو چاہئے کہ زوردار طریقے سے اس کی مخالفت کریں
آج کل وہ ایک مسلم مخالف نیوزچینل کے ساتھ مفتی بن کر فتوی بھی دے رہا ہے

Comments

Popular posts from this blog

*یزید کے بارے میں اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کا مؤقف*

*کیا امام ابو حنیفہ امام جعفر صادق کے شاگرد تھے*

*نزلہ زکام کا دائمی علاج*