انتقال پر ملال

انا للہ و انا الیہ راجعون

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر ، جامعہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم
شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان 91سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔
1947ء میں دارلعلوم دیوبند سے حدیث ،فقہ اور تفسیر میں سند فراغت حاصل کی ۔
تدریس : جامعہ مفتاح العلوم (بھارت)،دارالعلوم ٹنڈو الہ یار (سندھ) ،دارالعلوم کراچی ،جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاون (کراچی) ، جامعہ فاروقیہ کراچی
1980سے 1989ء تک ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ، 1989-2017تک صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان
معروف تصانیف : صحیح البخاری کے دروس پر مشتمل کشف الباری فی شرح صحیح البخاری ،تقاریر مشکوۃ المصابیح نفحات التنقیح (منقول)

Comments

Popular posts from this blog

*یزید کے بارے میں اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کا مؤقف*

*کیا امام ابو حنیفہ امام جعفر صادق کے شاگرد تھے*

*نزلہ زکام کا دائمی علاج*