*کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شادی کے شوقین تھے نعوذبااللہ*

کافروں کا اعتراض ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نعوذبااللہ شادیوں کے شوقین تھے.

کیا کوئی ایسا ہوسکتا ہے کہ وہ جوانی میں پچیس سال کی عمر میں چالیس سال کی عورت سے شادی کرے اور بڑی عمر میں اور بیویاں رکھے,  پھر شوہر دیدہ عورتوں سے شادی کرے اور کنواریوں سے نہ کرے سوائے ایک کنواری کے.  پھر وہ گیارہ بیویاں رکھے اور کم لونڈیاں رکھے. چالیس پچاس بیویاں نہ رکھے اور نوے لونڈیاں نہ رکھے. پھر اس کے باوجود وہ شادیوں کا شوقین ہو؟

یہ کافروں کی عقل کہاں تھی یہ اعتراض کرتے ہوئے ؟ گھاس چرنے گئی تھی؟  بلکہ گھاس چرنے کیسے جائے گی جب عقل ہی نہ ہوگی!

میں نے تو کہا تھا کہ

عقل کافر ہے بنجر
ہیں یہ بڑے کنجر

اور ہاں یہ ڈنگر,لچر اور کھچر ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

*یزید کے بارے میں اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کا مؤقف*

*کیا امام ابو حنیفہ امام جعفر صادق کے شاگرد تھے*

*نزلہ زکام کا دائمی علاج*